16 October 2024
پاکستان

حضرت امام خمینی (رح) کی بابصیرت شخصیت نے اسلام کا اصلی چہرہ پیش کیا

لیاقت باغ راولپنڈی میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے مقریرین کا کہنا تھا کہ حضرت امام خمینی (رہ) وہ بابصیرت رہنما تھے جنہوں نے اقوام عالم کو اسلام کے حقیقی چہرے سے روشناس کرایا۔
خبر کا کوڈ: 4895    تاریخ اشاعت : 2021/08/02

سعودی حکومت کا پاکستان کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث پاکستان سمیت 13 ممالک کے عمرہ زائرین پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4892    تاریخ اشاعت : 2021/08/01

جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا

پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جموں کشمیر کے حوالے سے بھارتی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے۔ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہ تھا، نہ ہے اور نہ رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4884    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

پاکستان ی وزیر داخلہ کے گھر پر فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی

راولپنڈی میں پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید کی قیام گاہ کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4885    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

منشیات کی رقم دہشت گردی کے لیے استعمال ہورہی ہے

پاکستان ی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث دہشت گرد قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4880    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات جیت لئے

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے انتخابات سادہ اکثریت سے جیت لئے ہیں اور وہ کسی اتحاد کے بغیر ہی حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4873    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

اقوام متحدہ:

پاکستان ی طالبان دہشت گرد، پاکستان پر حملہ کرسکتے ہیں

اقوام متحدہ کی نگراں ٹیم کی جانب سے سلامتی کونسل میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان " ٹی ٹی پی " افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4871    تاریخ اشاعت : 2021/07/26

آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری

پاکستان کے زیرانتظآم آزاد کشمیرمیں انتخابات کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4866    تاریخ اشاعت : 2021/07/25

آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران سیاسی تصادم میں 2 افراد ہلاک

آزاد کشمیر کے انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں اب تک 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4867    تاریخ اشاعت : 2021/07/25

پاکستان ی وزیر خارجہ آج چین روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج چین کے دورے پر بیجنگ کے لیے روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4855    تاریخ اشاعت : 2021/07/22

پاکستان ی وزیر اعظم عمران خان کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کا انکشاف

واشنگٹن پوسٹ نے صحافیوں اور سیاستدانوں کی جاسوسی کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے موبائل پر کی جانے والی گفتگو کی جاسوسی کے لیے وزیراعظم عمران خان کے پرانے نمبر کو بھی ہٹ لسٹ میں رکھا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4851    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4849    تاریخ اشاعت : 2021/07/20

پاکستان کا افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلداز جلد گرفتار کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث افراد کو جلد از جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4847    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

پاکستان کی مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

پاکستان ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4845    تاریخ اشاعت : 2021/07/19

صدر اشرف غنی کا پاکستان پر الزام/ پاکستان سے 10 ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تاشقند کانفرنس میں پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے10ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4838    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

پاکستان کے وزیر اعظم کا بھارتی وزير خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

ازبکستان کانفرنس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی وزير خارجہ ایس جے شنکرسے ہاتھ ملانے سے انکارکردیا۔
خبر کا کوڈ: 4836    تاریخ اشاعت : 2021/07/17

پاکستان کے وزير اعظم آج ازبکستان روانہ ہوں گے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4830    تاریخ اشاعت : 2021/07/15

پاکستان کا عراق کے ایک اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس

پاکستان ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4832    تاریخ اشاعت : 2021/07/15

طالبان نے پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر واقع دوستی گیٹ پر قبضہ کرلیا

طالبان کی جانب سے پاکستان اور افغانتسان کی سرحد پر واقع دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4826    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

پاکستان ی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ/ 3 دہشت گرد اور 2 اہلکار ہلاک

پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران جھڑپّ میں تین دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4828    تاریخ اشاعت : 2021/07/14

مقبول خبریں