پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4588 تاریخ اشاعت : 2021/05/16
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے غزہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4580 تاریخ اشاعت : 2021/05/12
پاکستان ی سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے پر دنیا بھر کے پارلیمانی سربراہان کو خط تحریر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4575 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے، مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر گولیاں برسانا افسوس ناک ہے، نہتے فلسطینیوں پر مظالم کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 4574 تاریخ اشاعت : 2021/05/11
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4564 تاریخ اشاعت : 2021/05/09
عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے سلسلے میں ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیاں اور آن لائن پروگرام منعقد کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4559 تاریخ اشاعت : 2021/05/08
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیر ستان میں وہابی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران جھڑپ میں پاکستنای فوج کے کیپٹن سمیت تین فوجی جوان جاں بحق جبکہ 2 وہابی دہشت گرد بھی مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 4555 تاریخ اشاعت : 2021/05/06
پاکستان ی حکومت نے یورپی پارلیمنٹ کی پاکستان مخالف قرارداد کے جواب میں ناموس رسالت (ص) کے قانون اور قادنیوں کو کافر قرار دینے کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4549 تاریخ اشاعت : 2021/05/05
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پروٹوکول کے بغیر اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4539 تاریخ اشاعت : 2021/05/02
پاکستان ی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپین پارلیمنٹ میں گفتگو سے پاکستان میں توہین رسالت قوانین اور مذہبی حساسیت کے حوالے سے لاعلمی کا اظہارہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4536 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کسی بھی وقت اسمبلیاں توڑ سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4535 تاریخ اشاعت : 2021/05/01
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگر 100 سال تک بھی توڑپھوڑ کی جائے پھر بھی یورپ میں توہین رسالت ختم نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4517 تاریخ اشاعت : 2021/04/27
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے فوج کو مدد کے لئے طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4503 تاریخ اشاعت : 2021/04/24
فرانس میں مقدسات اسلام کی مسلسل توہین کے جرم میں پاکستان ی حکومت نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ حکومت پاکستان نے اس سلسلے میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ایک قرارداد بھی پیش کی ہے جبکہ امریکہ نواز عرب ممالک میں اس سلسلے میں مکمل خاموشی طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4501 تاریخ اشاعت : 2021/04/22
پاکستان ی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر تجارتی مارکیٹیں کھلنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4497 تاریخ اشاعت : 2021/04/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4486 تاریخ اشاعت : 2021/04/19
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی علاقہ کے 4 ممالک کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4478 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
پاکستان ی وزیر اعظم نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح آپ ہولوکاسٹ کے بارے میں بولنے والوں پر پابندی عائد کرتے ہیں اسی طرح آپ کو توہین رسالت (ص) کرنے والوں پر بھی پابندی عائد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4477 تاریخ اشاعت : 2021/04/17
پاکستان کے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4474 تاریخ اشاعت : 2021/04/15
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 4467 تاریخ اشاعت : 2021/04/14