پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان جنگ میں امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ 20 برس میں افغانستان کے اندر رہ کر جنگ نہ جیت سکا تو پاکستان میں اڈوں سے کیسے جیت سکے گا؟۔
خبر کا کوڈ: 4736 تاریخ اشاعت : 2021/06/22
پاکستان ی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4730 تاریخ اشاعت : 2021/06/21
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے جنگوں ، تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے اور پناہ گزینوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کے عالمی ایام پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام آفاقی مذہب کے ساتھ مکمل ضابطہ حیات بھی ہے
خبر کا کوڈ: 4726 تاریخ اشاعت : 2021/06/20
پاکستان ی وزیر اعظم اور سینیٹ کے سربراہ نے الگ الگ پیغامات میں، ایران کے تیرہویں صدراتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4717 تاریخ اشاعت : 2021/06/19
پاکستان میں متحدہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4713 تاریخ اشاعت : 2021/06/17
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہ ہونے سے امن قائم ہو سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4708 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
پاکستان اور بھارت میں مقیم ایرانی شہریوں کے لئے ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے پولنگ اسٹیشن قائم کردیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4705 تاریخ اشاعت : 2021/06/16
پاکستان کے بلوچستان میں پاکستان ی سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4703 تاریخ اشاعت : 2021/06/15
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان امن عمل ایک انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4701 تاریخ اشاعت : 2021/06/15
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے مرکزی سکریٹری علامہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے لبنان میں عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور اسلامی مزاحمتی اتحاد کے سربراہ مفتی الشیخ ماہر حمود سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4700 تاریخ اشاعت : 2021/06/15
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔
خبر کا کوڈ: 4696 تاریخ اشاعت : 2021/06/14
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی رہنماؤں کو آن لائن دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کرنے کے سلسلے میں غور کرنا چاہیے۔ آن لائن دہشت گردی کا خاتمہ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4691 تاریخ اشاعت : 2021/06/13
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے شیعہ مسلک کے ساتھ ناانصافی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4687 تاریخ اشاعت : 2021/06/12
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ وفاقی بجٹ برائے سال 2021-22 کو مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4686 تاریخ اشاعت : 2021/06/12
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور علماءکونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے کینیڈا میں مسلمان خاندان کو بہیمانہ اور دہشت گردانہ انداز میں قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں مسلمانوں کے خلاف دہشت گردی میں اضافہ ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4679 تاریخ اشاعت : 2021/06/10
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4676 تاریخ اشاعت : 2021/06/09
پاکستان کے ممتاز عالم دین علامہ سید ساجد علی نقوی نے عالمی یوم تحفظ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہاکہ دنیا طبقاتی معاشی نظام نے انسانیت کو غربت کے اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4674 تاریخ اشاعت : 2021/06/07
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4668 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت جب تک کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال نہیں کرتا، تب تک اس کے ساتھ حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔
خبر کا کوڈ: 4664 تاریخ اشاعت : 2021/06/03
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4662 تاریخ اشاعت : 2021/06/02