پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پا گیا جس کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 5668 تاریخ اشاعت : 2022/07/14
پاکستان ی وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے عمران خان اور شیخ رشید کو ’’مسٹر فراڈیے‘‘ قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 5659 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عیدالاضحی کے موقع پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہاہے کہ انسان کا اپنے خالق کی رضا اور مرضی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا قربانی کہلاتاہے۔ خداوندکریم کے احکام اور اس کی منشاءکے تحت عمل انجام دینا انتہائی اعلی و ارفع ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5650 تاریخ اشاعت : 2022/07/11
پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت، توانائی اور بجلی سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5651 تاریخ اشاعت : 2022/07/11
پاکستان کے وزیر خزانہ نے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ اسلام آباد تجارتی تعلقات کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5641 تاریخ اشاعت : 2022/07/07
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ملک کو آزاد خارجہ پالیسی کی طرف لے جارہے تھے جس پر امریکہ خوش نہیں تھا کہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی بنے، انہیں کہا گیا کہ تمہیں عبرت کا نشان بنادیں گے.
خبر کا کوڈ: 5637 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے تہران کی میزبانی میں مشترکہ قونصلر کمیشن کے چھٹے اجلاس کے انعقاد پر زور دیتے ہوئے قانونی اور عدالتی شعبوں میں تجربات کو شیئر کرنے کیلیے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5629 تاریخ اشاعت : 2022/07/05
پاکستان ی سینیٹ کے چیئرمین نے صوبے ہزمرگان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں کئی ایرانی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان ی پارلیمنٹ اور حکومت کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5625 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
پاکستان ی وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 5628 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل اور گیس کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، گیس میں کمی کرتے ہیں صنعتوں کو دھچکا لگتا ہے اور بجلی میں کمی کریں تو عوام بددعائیں دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5619 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا کہ آج ہمارے لیڈرکہتے ہیں ہم بھکاری ہیں اس لیےامریکا کی غلامی کررہے ہیں دوسراکہتا ہے ہم وینٹی لیٹر پر ہیں اس لیے امریکا کی غلامی کررہے ہیں پاکستان کو بھکاری ان دو خاندانوں نے بنایا جنہوں نے 30 سال حکومت کی۔
خبر کا کوڈ: 5621 تاریخ اشاعت : 2022/07/03
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ حضرت امام محمد تقی (ع) کی سیرت کا مطالعہ کرکے اس پر حقیقی معنوں میں عمل پیرا ہونے کی جدوجہد کریں تاکہ قیامت تک مکمل استقامت اور واضح اور روشن راستے کے ذریعے عمل کیا جا سکے.
خبر کا کوڈ: 5610 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ان کے دفتر میں ملاقات کی.
خبر کا کوڈ: 5612 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
پاکستان نے بھارت کی جانب سے اُن بیانات کو مسترد کر دیا ہے جن کا مقصد بھارتی ریاست راجھستان کے شہر اودے پور میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث افراد کا تعلق پاکستان میں ایک تنظیم سے جوڑنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5613 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے عثمان بزدار کو قائم مقام وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5615 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی:
جنرل سلامی نے غاصب صہیونی حکومت کو اسلام اور دنیا کی دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونیوں کی اصلی پشت پناہ امریکہ ہے جو اسلام کی فرمانروائی کا ازلی دشمن ہے ۔ جو لوگ صہیونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے تگ و دو کر رہے ہیں انہیں سمجھ لینا چاہیے کہ اس حماقت کا انجام بہت برا اور تلخ ہوگا
خبر کا کوڈ: 5607 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستان ی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستان ی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
خبر کا کوڈ: 5606 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5600 تاریخ اشاعت : 2022/06/28
پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبد العزیز میڈل سے نوازا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5598 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، 5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5597 تاریخ اشاعت : 2022/06/27