فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 969 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
حزب اللہ لبنان نے غزہ میں فلسطینیوں کی جمعے کے روز کی ریلی کی مناسبت سے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جمعے کے روز کا حادثہ اس بات کو ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی امنگیں بدستور زندہ ہیں اور اپنے وطن کو آزاد کرانے کے لئے فلسطینی قوم ہمیشہ گرانقدر قربانی دینے کے لئے آمادہ رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 964 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں اگر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو اس علاقے پر حملہ کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 959 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں فلسطینیوں کی ہونے والی شہادت کے واقعے کی تحقیقات کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 957 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ میں خون کی ہولی کھیلنے پر صیہونیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 947 تاریخ اشاعت : 2018/03/31
فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 736 تاریخ اشاعت : 2018/03/14
صیہونی فوجیوں نے غزہ پٹی کے علاقے خان یونس میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کاشتکار کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 612 تاریخ اشاعت : 2018/03/04
امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے کے اعلان کے خلاف اور اس مقدس شہر کی حمایت میں غزہ کے مسلمانوں نے اس ہفتے بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 599 تاریخ اشاعت : 2018/03/03
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 406 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے پیر کی صبح ایک بار پھر غزہ کے جنوبی شہر رفح پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 389 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ہفتے کو بھی عزہ کے علاقے رفح پر ہوائی حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 226 تاریخ اشاعت : 2018/02/03
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ استقامت، غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں موثر طریقہ ہے، کہا ہے کہ اسلامی معاشروں میں استقامت کے بڑھتے ہوئے جذبے سے صیہونی حکومت بہت گھبرائی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 128 تاریخ اشاعت : 2018/01/24
فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 98 تاریخ اشاعت : 2018/01/20
بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56 تاریخ اشاعت : 2018/01/10