15 فلسطینی بچے شہید

بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے غزہ، غوب اردن اور قدس شہر میں شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 56
تاریخ اشاعت: 10 January 2018 - 15:26 - 30March 2639

15 فلسطینی بچے شہیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے اطلاع رسانی مرکز کی رپورٹ کے مطابق بچوں کا دفاع کرنے والی عالمی موومنٹ کی فلسطینی شاخ نے اعلان کیا ہے کہ 2017 میں 15 فلسطینی بچے صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔

دوسری جانب فلسطینی اسیروں کے مطالعاتی مرکز کے ترجمان ریاض اشقر کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے 2017 میں کم از کم 170 عورتوں اور بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

 انسانی حقوق کی تنظیم الضمیرکی رپورٹ کے مطابق تقریبا 7 ہزار فلسطینی صیہونی جیلوں میں کسمپرسی کی حالت میں ہیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

ٹیگس: فلسطین ، دفاع ، غزہ ، اردن ، قدس ، شہید
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً