دفاع

دفاع

ایران کی میزائل اور ڈرون طاقت نے دنیا کو حیران کر دیا/ ایران کا اقتدار دفاعی صلاحیت، قومی اتحاد اور قیادت کی بنیاد پر قائم ہے، حجۃ الاسلام سعیدی

رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران غیر معمولی میزائل اور ڈرون طاقت کا حامل ہے اور اس نے امریکہ کے ساتھ جنگ میں اپنی اس صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا ہے جس پر دنیا حیران ہے۔
خبر کا کوڈ: 6309   تاریخ اشاعت : 2026/10/04

دفاعی صنعت میں خواتین کی شاندار کارکردگی/ دشمن، ایران کی تیز رفتار طاقت کی ترقی پر فکرمند ہے، جنرل ابن الرضا

وزارتِ دفاع کے نگران سربراہ نے کہا: دشمن ایران کی موجودہ طاقت سے زیادہ، اس طاقت میں اضافے کی رفتار سے پریشان ہے اور اس وقت اس کی تشویش مزید بڑھ جائے گی جب اسے معلوم ہوگا کہ خواتین بھی اس راستے میں میدان میں اتر آئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6258   تاریخ اشاعت : 2026/09/19

رہبر انقلاب اسلامی:

صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہمارے عزیز صدر کی شہادت ایک بڑا واقعہ ہےجو تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے جواندرونی اور عالمی دونوں سطح پر نتائج کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5786   تاریخ اشاعت : 2024/06/03

رہبر معظم کا فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے امریکی طلباء کے نام پیغام

رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرکے اچھا راستہ انتخاب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5781   تاریخ اشاعت : 2024/05/30

ڈپٹی کمانڈر قدس فورس:

حرم مقدسہ کا دفاع ولایت فقیہ کی پیروی کا نتیجہ تھا

قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ لوگوں نے حرم مقدسہ کے دفاع کے دوران اپنے زمانے کے امام اور ولی کی معرفت حاصل کرکے اپنے فریضہ پر عمل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5768   تاریخ اشاعت : 2022/08/13

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا

جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5160   تاریخ اشاعت : 2022/03/05

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا

جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5160   تاریخ اشاعت : 2022/03/05

قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ قدس فورس نے فلسطینیوں کو دفاعی قدرت اور طاقت کے لحاظ سے خود کفیل بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4553   تاریخ اشاعت : 2021/05/06

پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249   تاریخ اشاعت : 2021/02/13

سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی

سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
خبر کا کوڈ: 3848   تاریخ اشاعت : 2019/04/26

سری لنکا کی فضا سوگوار، سیکرٹری دفاع مستعفی

سری لنکا میں مبینہ حملہ آور دہشت گرد کی بیوی بھی دہشتگرد نکلی۔
خبر کا کوڈ: 3848   تاریخ اشاعت : 2019/04/26

سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3566   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

سعودی عرب میں سیلاب، 12 ہلاک

ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3566   تاریخ اشاعت : 2019/01/31

ہندوستان نے کیا دفاع کے میدان میں اپنی صلاحیت میں اضافہ

ہندوستان نے پاکستان کا نام لیے بٖغیر سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے دفاع کے میدان میں اپنی صلاحیت میں اضافہ کیا ہے اور قومی سلامتی کے لیے وہ کوئی بھی اقدام کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
خبر کا کوڈ: 3539   تاریخ اشاعت : 2019/01/29

رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3186   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مذمت

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3136   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرانے کی مذمت

پاکستان میں بعض قوتیں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کے لئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3136   تاریخ اشاعت : 2018/12/05

ناظرین
احدث الاخبار