غزہ - صفحہ 3

غزہ

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2786   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

غزہ کے جاری محاصرے پر حماس کا انتباہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2659   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

اسرائیلی جارحیت، مزید دو فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

سنچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسما‏عیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حق واپسی مارچ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2521   تاریخ اشاعت : 2018/09/19

رژیم صہیونیستی نے ایک مرتبہ پھر راستہ بند کردیا

سرحدی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کے بعد اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ لوگوں کی آمدورفت کے لیے موجود واحد راستہ بند کردیا جبکہ انتہائی ضرورت میں یہاں سے گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2229   تاریخ اشاعت : 2018/08/20

غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2167   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

بی بی سی اسرائیل کے دباؤ پرڈھیر، شہ سرخی تبدیل کردی

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 2163   تاریخ اشاعت : 2018/08/10

فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور ایک سو بیس سے زائد دیگر کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2118   تاریخ اشاعت : 2018/08/04

صیہونی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں

صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے گاؤں کوبر پرحملہ کرکےمتعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے - اس درمیان جمعے کو واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر ہفتے کو شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2028   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

پرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 2 فلسطینی شہید 45زخمی

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2014   تاریخ اشاعت : 2018/07/28

صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1660   تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اسرائیلی فوج کے سیزفائر کے باوجود غزہ پر حملے

اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1524   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

مقبول خبریں