حجاج بیت اللہ کے نام رہبر معظم انقلاب کا پیغام:
                
                رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اس سال حج کے موقع پر صہیونی حکومت اور اس کے حامیوں مخصوصا امریکہ سے اعلان برائت حج کے مناسک تک محدود نہیں ہونا چاہئے بلکہ پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان رہتے ہیں، وہاں سے یہ نعرہ بلند ہونا چاہئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5788                           تاریخ اشاعت                        : 2024/06/15
                                    
                                شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس:
                
                تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 5773                           تاریخ اشاعت                        : 2024/05/26
                                    
                امریکی صدر ٹرمپ نے  غزہ  پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے  غزہ  پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 3893                           تاریخ اشاعت                        : 2019/05/06
                                    
                امریکی صدر ٹرمپ نے  غزہ  پراسرائیلی جارحیت کی حمایت کی جبکہ حزب اللہ لبنان نے  غزہ  پراسرائیلی حملے کی مذمت کی اور عرب ممالک کی خاموشی پر شدید تنقید کی۔
                                    خبر کا کوڈ: 3893                           تاریخ اشاعت                        : 2019/05/06
                                    
                لبنان سے شائع ہونے والے اخبار البنا نے تل ابیب میں جرنلز کے چھگڑے اور اسلامی مزاحمت کی فتح کا زمانہ، عنوان کے تحت  غزہ  سے تل ابیب پر راکٹ فائر کئے جانے کے واقعے کو نتن یاہو کے منصوبے کا حصہ قرار دیا تاکہ اس کے بعد  غزہ  کو جواب دے کر، اس سے انتخابات میں فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
                                    خبر کا کوڈ: 3760                           تاریخ اشاعت                        : 2019/03/18
                                    
                صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3668                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/16
                                    
                صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے 20 فلسطینیوں کو زخمی کردیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3668                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/16
                                    
                 غزہ  میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3641                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/13
                                    
                 غزہ  میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی جارحیت میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3641                           تاریخ اشاعت                        : 2019/02/13
                                    
                غاصب صیہونی حکومت نے ڈرون طیاروں کا استعمال کرتے ہوئے  غزہ  پر میزائل حملہ کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3500                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/23
                                    
                صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ فائرنگ کر کے تینتالیس فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3476                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/19
                                    
                غرب اردن کے شہر رام اللہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے امریکہ کے شرمناک منصوبے سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3456                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/14
                                    
                صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 185 کو زخمی کردیا۔
                                    خبر کا کوڈ: 3439                           تاریخ اشاعت                        : 2019/01/12
                                    
                غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ کو ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3305                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/29
                                    
                اسرائیلی فوجیوں نے  غزہ  کا محاصرہ توڑنے کے لئے فلسطینیوں کے بیسویں ہفتہ وار بحری مارچ کے شرکا کو اپنے وحشیانہ حملے اور فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3224                           تاریخ اشاعت                        : 2018/12/18
                                    
                ان دنوں اسرائیلوں میں یہ خوف بیٹھا ہوا ہے کہ جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کبھی بھی کھل سکتا ہے اور حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جنوبی لبنان اور  غزہ  پٹی کے محاذ کے بعد اب جولان کی پہاڑیوں کا محاذ کھولنے والے ہیں ۔
                                    خبر کا کوڈ: 3108                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/29
                                    
                صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے  غزہ  اور مقبوضہ علاقوں میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3065                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/18
                                    
                صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے  غزہ  اور مقبوضہ علاقوں میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات میں تحریک حماس کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
                                    خبر کا کوڈ: 3065                           تاریخ اشاعت                        : 2018/11/18