حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2786 تاریخ اشاعت : 2018/10/12

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ جاری رکھے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2659 تاریخ اشاعت : 2018/09/29

اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2523 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حق واپسی مارچ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2521 تاریخ اشاعت : 2018/09/19

سرحدی علاقوں میں ایک مرتبہ پھر جھڑپوں کے بعد اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ لوگوں کی آمدورفت کے لیے موجود واحد راستہ بند کردیا جبکہ انتہائی ضرورت میں یہاں سے گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2229 تاریخ اشاعت : 2018/08/20
غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2167 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پر غزہ پر ہوئے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔
خبر کا کوڈ: 2163 تاریخ اشاعت : 2018/08/10
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دوفلسطینیوں کو شہید اور ایک سو بیس سے زائد دیگر کو زخمی کردیا ہے
خبر کا کوڈ: 2118 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے گاؤں کوبر پرحملہ کرکےمتعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا ہے - اس درمیان جمعے کو واپسی مارچ کے دوران صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک اور اٹھارہ سالہ فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاکر ہفتے کو شہید ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 2028 تاریخ اشاعت : 2018/07/29

صیہونی فوج نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 45 کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 2014 تاریخ اشاعت : 2018/07/28

فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہےکہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1660 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1524 تاریخ اشاعت : 2018/05/31