پوپ

پوپ

یمن پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کی خاموشی شرم آور ہے

کیتھولک عیسائيوں کے سربراہ پوپ فرانسس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کے بارے میں عالمی برادری کے سکوت اور خاموشی کو شرم آور قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4426   تاریخ اشاعت : 2021/04/05

پوپ کا اعتراف:

آیۃ اللہ سیستانی نے مجھے بہت متاثر کیا

دنیا کے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما، آیۃ اللہ سیستانی کے طرز عمل نے انھیں بہت متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4358   تاریخ اشاعت : 2021/03/10

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342   تاریخ اشاعت : 2021/03/07

بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والے پادریوں کے خلاف کارروائی ہوگی: پوپ

پوپ نے کہا ہے کہ بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے والوں کے خلاف منظم کارروائی کا وقت آگیا۔
خبر کا کوڈ: 3696   تاریخ اشاعت : 2019/02/22

راہبائیں پادریوں کی جنسی زیادتیوں کے نشانے پر: پوپ

پوپ کا کہنا ہے کہ راہباوں کو پادریوں کی جانب سے جنسی زیادتیوں کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3606   تاریخ اشاعت : 2019/02/07

یمن کے بحران کو ختم کرنے کی پوپ فرانسس کی اپیل

اقوام متحدہ یمن مشن کے سربراہ کی نگرانی میں حکومت اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3585   تاریخ اشاعت : 2019/02/04

پوپ فرانسس اورکارلو میریا کے مابین شدید اختلافات

سینیئرآرک بشپ کارلو میریا نے پوپ سے بغاوت کر تے ہوئے ان پر چرچ میں ہونے والی بداعمالیوں کو چھپانے کا الزام عائد کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2300   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

پوپ فرانسس: گرجا گھروں میں بچوں سے زیادتی کے واقعات شرم ناک

پوپ فرانسس کی ڈبلن میں زیادتی کے شکار بچوں سے ملاقات تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی ۔
خبر کا کوڈ: 2295   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

مقبول خبریں