ناصرعباس جعفری

ناصرعباس جعفری

عمران خان کے ساتھ مل کرسرسبز پاکستان اور ڈیم کی تعمیر مہم میں کلیدی کردار ادا کریں گے، راجہ ناصرعباس

سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ ماضی میں ناعاقبت اندیش حکمرانوں نے اغیارکے مفادات کے لئے ملک کو نقصان پہنچایا جس کا خمیازہ آج تک قوم بھگت رہی ہے سویت یونین کو شکست دینے کے لئے ملک میں شدت پسندوں کو پروان چڑھایااور ملک کو دہشت گردی انتہاپسندی کی جنگ میں اسی ہزار جانوں کا ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔
خبر کا کوڈ: 2416   تاریخ اشاعت : 2018/09/09

مقبول خبریں