عالمی جوہری توانائی ادارے میں تعینات سابق برطانوی مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر من و عن عمل کرنے سے ایران کے سیاسی اور سیکورٹی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1800 تاریخ اشاعت : 2018/07/09

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور صنعت کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مسلم ممالک کے لئے ایک گیٹ وے ہے اور پاکستان بھی ایران میں موجود اقتصادی مواقعوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1792 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے ایران میں فلسطین کے سفیر صلاح الزواوی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھےگا
خبر کا کوڈ: 1791 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

ایران میں تعینات فن لینڈ کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد دونوں ملکوں کے روابط میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1788 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1787 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران ، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کے دو ایران ی سفارت کاروں کے اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1779 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایٹمی معاہدے کے بارے میں ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ اور خارجہ امور میں یوپی یونین کی سربراہ کا مشترکہ اجلاس ختم ہو گیا۔ اس سے قبل ایٹمی معاہدے کے فریق ملکوں کے وزرائے خارجہ نے آپس میں بھی دو طرفہ مذاکرات کئے۔
خبر کا کوڈ: 1778 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کو تحفظ فراہم کرنے سے متعلق یورپ جو نیا اقتصادی پیکیچ ایران کو دینے والا ہے اس کی مد میں ہم سے کوئی نیا مطالبہ نہیں کر رہا۔
خبر کا کوڈ: 1777 تاریخ اشاعت : 2018/07/06

اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دورے کے موقع پر وہاں بسنے والے ایران ی شہریوں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران ی قوم دھونس و دھمکی میں آنے والی نہیں اور ایران ی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہر کوشش شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1768 تاریخ اشاعت : 2018/07/04