اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو ترکی کے صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1669 تاریخ اشاعت : 2018/06/25

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ایران کے خلاف فوجی محاذ آرائی کے حوالے سے امریکہ کی کمزوری کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1661 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ایران کی وزارت خارجہ نے زیمبابوے کے صدر پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1655 تاریخ اشاعت : 2018/06/24

ایران کے پاکستان کیساتھ سرحدی شہر زاہدان میں منعقد ہونے والے دونوں ممالک کے وفود نے سرحدی سلامتی کو مضبوط بنانے اور دہشتگرد عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنے پر سیر حاصل بحث کی۔
خبر کا کوڈ: 1650 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر یورپ نے ایٹمی معاہدے کے تحفط کے لئے عملی اقدامات نہ کئے تو ایران بھی اس معاہدے سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1648 تاریخ اشاعت : 2018/06/23

سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے مشیر سورنا ستاری نے کہا ہے کہ سائنسی میدان میں ترقی کے لحاظ سے ایران چونتیسویں نمبر سے سولہویں نمبر پر پہنچ گیا ہے-
خبر کا کوڈ: 1643 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

ایران کے سینیئر ایٹمی مذاکرات کار اور نائب وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے سلسلے میں یورپ کے ساتھ مذاکرات کے تسلسل کا کوئی واضح مستقبل نظر نہیں آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1642 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے میں امریکی ریشہ دوانیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کا مقصد خطے کے امن کو تباہ اور جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1632 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

رہبر انقلاب اسلامی نے فٹبال ورلڈ کپ کے مقابلوں میں شریک ایران ی ٹیم کے کھلاڑیوں کے نام اپنے پیغام میں اسپین کے خلاف میچ میں شاندار کھیل پیش کرنے پران کی تعریف کی ہے-
خبر کا کوڈ: 1631 تاریخ اشاعت : 2018/06/22

پاکستان سے ملحقہ ایران کے سرحدی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں دونوں ممالک کی مستقل سرحدی کمیٹی کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1623 تاریخ اشاعت : 2018/06/21