ایران - صفحه 112

ایران

امریکی صدر کا بیان ایرانی وزیر خارجہ کے بیان کی نقل

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹوئٹ میں ایران کے وزیر خارجہ کے اس بیان کو کاپی پیسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے ایٹمی مذاکرات کے دوران امریکیوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کسی ایرانی کو کبھی دھمکی دینے کی کوشش مت کرنا-
خبر کا کوڈ: 1949   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

یورپی یونین کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کی حمایت: اطالوی سفیر

اٹلی کے سفیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک بھرپور انداز سے ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ بالخصوص اقتصادی شراکت داری کو جاری رکھے گا
خبر کا کوڈ: 1941   تاریخ اشاعت : 2018/07/23

فلسطینی قوم گولی کا جواب بم سے دے گی، تحریک جہاد فلسطین

ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے صہیونی ریاست کی جانب سے غزہ کی پٹی پر کئے گئے بہیمانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گولی کا جواب بم سے دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1924   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکید

ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1920   تاریخ اشاعت : 2018/07/22

پاکستان کا ایران مخالف آپریشن روم کے قیام کی اجازت دینے سے انکار

پاکستان نے اپنی سرزمین پر ایران مخالف آپریشن روم کے قیام کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1907   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

امریکا سے مذاکرات یا رابطے کا کوئی فائدہ نہیں، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ علاقے میں ایران کی مقتدر موجودگی اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی اور طاقت و توانائی کے بنیادی عناصر میں سے ایک ہے اور دشمن اس کے مخالف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1903   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

امریکا اور اسرائیل کے علاوہ سبھی ملکوں سے تعلقات کی برقراری پر تاکید

تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا اور اسرائیل کو چھوڑ کر برابری اور دوطرفہ احترام کی بنیاد پر دنیا کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے عین مطابق قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 1899   تاریخ اشاعت : 2018/07/21

یورپ کو امریکی تسلط سے نکلنے کا مشورہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرتے ہوئے امریکی تسلط سے نکل جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1897   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ایران بھارت تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں

اعلی بھارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 1894   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ایران اور ازبکستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کا افغانستان پر تبادلہ خیال

اسلامی جمہوریہ ایران اور ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران خطی صورتحال بالخصوص افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 1892   تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ناظرین
احدث الاخبار