ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ آزادانہ فیصلہ کرتے ہوئے امریکی تسلط سے نکل جائیں۔
خبر کا کوڈ: 1897 تاریخ اشاعت : 2018/07/20

اعلی بھارتی عہدیدار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور بھارت کے مابین تعلقات کسی تیسرے فریق کے مرہون منت نہیں ہیں.
خبر کا کوڈ: 1894 تاریخ اشاعت : 2018/07/20

اسلامی جمہوریہ ایران اور ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہوں نے ایک ملاقات کے دوران خطی صورتحال بالخصوص افغانستان کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا.
خبر کا کوڈ: 1892 تاریخ اشاعت : 2018/07/20

ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کورین میں مسلح شر پسندوں نے سیکورٹی فورس کے دو جوانوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1885 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیدریکا موگرینی نے کہا ہے کہ یورپی یونین ایران میں کام کرنے والی یورپی کمپنیوں کی حمایت کے جامع نظام پر کام کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1883 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کے پابندی کے تعلق سے عملی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1881 تاریخ اشاعت : 2018/07/19

روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے روس اور یورپی یونین کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1878 تاریخ اشاعت : 2018/07/18

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے نفرت انگیز رویے کے مقابلے میں سفارتکاری اور قانونی ذمہ داریوں پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے۔
خبر کا کوڈ: 1876 تاریخ اشاعت : 2018/07/18

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے اسلام آباد میں ہونے والی اپنی ملاقات میں دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت اہم علاقائی اور سرحدی سیکورٹی کے معاملات پر بات چیت کی
خبر کا کوڈ: 1869 تاریخ اشاعت : 2018/07/17

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری معاہدے کے تیسرے سال کی مناسبت سے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد ثابت ہو گیا کہ امریکہ کسی بھی معاہدے کا پابند نہیں ہے اور اس پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1847 تاریخ اشاعت : 2018/07/15