ایران کے خلاف امریکی پابندیاں

امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں مزید سخت کردی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 2132
تاریخ اشاعت: 07 August 2018 - 07:25 - 29October 2639

ایران کے خلاف امریکی پابندیاںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپیو» Mike Pompeo نے کل سنگاپور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پیر 6 اگست سے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے جا رہا ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نئی پابندیاں ایران کے خلاف امریکہ کے دیگر اقدامات کا حصہ ہیں۔

امریکہ کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان ایسے میں کیا ہے کہ جب امریکی صدر ٹرمپ نے چند روز قبل ایران کے ساتھ غیر مشروط طور پر مذاکرات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 
 
 
آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً