ایران میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے نمائندے نے سینچری ڈیل کو فلسطینی امنگوں کو ختم کرنے کے لئے امریکہ و اسرائیل کی ایک سازش و کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1810 تاریخ اشاعت : 2018/07/10

ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ امریکی وزارت خزانہ ایران کے خلاف اقتصادی جنگ کے کنٹرول روم میں تبدیل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1809 تاریخ اشاعت : 2018/07/10

ایران و عراق کے دفاعی اور سیکورٹی عہدیداروں نے بغداد میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے جس میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کی سیکورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 1806 تاریخ اشاعت : 2018/07/09

عالمی جوہری توانائی ادارے میں تعینات سابق برطانوی مندوب نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر من و عن عمل کرنے سے ایران کے سیاسی اور سیکورٹی مفادات کو تحفظ فراہم کیا جاسکتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1800 تاریخ اشاعت : 2018/07/09

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور صنعت کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مسلم ممالک کے لئے ایک گیٹ وے ہے اور پاکستان بھی ایران میں موجود اقتصادی مواقعوں سے فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے.
خبر کا کوڈ: 1792 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر نے ایران میں فلسطین کے سفیر صلاح الزواوی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ ایران فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھےگا
خبر کا کوڈ: 1791 تاریخ اشاعت : 2018/07/08

ایران میں تعینات فن لینڈ کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے نفاذ کے بعد دونوں ملکوں کے روابط میں قابل قدر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1788 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران کے وزیر پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار و برآمدات کی مقدار میں اب تک کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1787 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1786 تاریخ اشاعت : 2018/07/07

ایران کی وزارت خارجہ نے ہالینڈ کے سفیر کو طلب کر کے دو ایرانی سفارت کاروں کے اخراج پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1779 تاریخ اشاعت : 2018/07/07