ایران - صفحه 110

ایران

ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1846   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

امریکا کے ت‏ئیں عالمی سطح پر نفرت بڑھ جانے پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں نے امریکا کے اندرونی قوانین کی پیروی نہ کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1843   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

ایران و روس کی علاقائی تعاون کے فروغ پر تاکید

رہبر انقلاب اسلامی کے عالمی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے کل رات ایران کے ٹیلی ویژن چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو اہم اور مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ملاقات میں علاقائی سطح پر تہران اور ماسکو کے باہمی روابط کے فروغ پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 1838   تاریخ اشاعت : 2018/07/14

ایران ایک مضبوط ابھرتی ہوئی طاقت کا نام ہے،خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران تیزی سے ابھرتی ہوئی طاقت ہے اور اس کی ترقی کی رفتار کو ہرگز روکا نہیں جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 1831   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

روس اور ایران کے تعلقات پہلے سے بھی زیادہ فروغ پائیں گے

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے روسی صدر سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ ایران اور روس کے مستحکم تعلقات مستقبل میں پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 1828   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ڈاکٹر ولایتی کی روسی صدر سے ملاقات

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے پیغامات روس کے صدر ولادی میرپوتن کو پیش کئے۔
خبر کا کوڈ: 1823   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

دنیا کے تمام ممالک سے باہمی تعلقات میں دلچسپی ہے : ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایرانی صدر کے خصوصی ایلچیوں کے حالیہ غیرملکی دوروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا چاہتا ہے اور ان دوروں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ مختلف مسائل کے بارے میں تہران کے موقف کو بیان کرنے کی بھر پور کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1820   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے: ترجمان پاسداران انقلاب

شہرکرد، 11 جولائی، ارنا - ایرانی پاسداران انقلاب فورس (IRGC) کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے اور وہ اس حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا.
خبر کا کوڈ: 1817   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

صیہونی وزیراعظم کےغیرمنطقی مؤقف کی اہمیت نہیں

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو روس کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1815   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

چین اور جرمنی: ایران ایٹمی معاہدے کے خاتمے کی صورت میں دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا ہوگا

چین اور جرمن حکام نے ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے پر تاکید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 1811   تاریخ اشاعت : 2018/07/10

ناظرین
احدث الاخبار