ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکید

ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1920
تاریخ اشاعت: 22 July 2018 - 23:24 - 14October 2639

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکیدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آج تہران میں دفترخارجہ کے اعلی حکام اور بیرون ملک تعینات ایرانی سفیروں کی شرکت سے منعقد ہونے والی کانفرنس میں کہا کہ ایران اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو بہتر بنانے کا خواہاں ہے.

صدر حسن روحانی نے وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سیاسی لحاظ سے ایک نا تجربہ کار شخص ہیں اور ایرانی تیل کی برآمدات کو روکنے کی تجویز ایک بیوقوفانہ درخواست ہے ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً