ایران - صفحہ 101

02 February 2025
ایران

ایران ی سفیر کی عمران خان کو مبارک باد

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو حالیہ انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ، پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی تعاون کو بڑھانے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2048    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

حکومت امریکہ قابل اعتماد نہیں، ترجمان ایران ی وزارت خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے موجودہ امریکی حکومت کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2046    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور

شام کے بارے میں آستانہ مذاکرات کا دسواں دور روس کے ساحلی شہر سوچی میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2043    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

ایران کے خلاف امریکی پالیسی ناکام: ترک صدر کا اعلان

ترکی کے صدر نے ایران پر دباو ڈالنے کیلئے امریکی حکام کی کوششوں کو ناکامی سے دوچار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی یہ سوچ غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2038    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

دشمنوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا، بریگیڈیئر جنرل جزائری

اعلی ایران ی کمانڈر بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ امریکہ سمیت ایران کے تمام دشمنوں کو انقلاب اسلامی کے مقابلےمیں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 2036    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایران پاکستان تعلقات کے فروغ پر تاکید

تحریک انصاف پاکستان کے سینیئر رہنما نے اسلام آباد تہران تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2029    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

ایران پرحملے کی توانائی نہیں رکھتے، امریکی وزیرجنگ کا اعتراف

امریکی وزیرجنگ نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا ایران پر فوجی حملے کی توانائی نہیں رکھتا۔
خبر کا کوڈ: 2023    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

دشمن کو جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کے خلاف جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 2016    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

جوہری معاہدہ ، بہترین عالمی معاہدہ قرار

روس نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے مزید مذاکرات کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2015    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

ایران کی پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ انتخابات کے کامیاب انعقاد اور عوام کی بھرپور شرکت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ دونوں دوست ممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 2013    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

مقبول خبریں