ایران - صفحه 103

ایران

ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 2364   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر فوج کا ایک اہم جز ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے ایران کے ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کو مسلح افواج کا انتہائی اہم جز اور دشمنوں کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر موجود فوج کا اہم ادارہ قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 2364   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کے نئے دور کا آغاز

ایران برطانیہ دو طرفہ بات چیت کا نیا دور ہفتے کی صبح تہران میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 2360   تاریخ اشاعت : 2018/09/02

امریکی سازشوں کو پوری قوت کے ساتھ ناکام بنادیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے ایران اپنی ہوشیاری اور دانشمندی کی بدولت پوری قوت کے ساتھ امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2354   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

امریکی سازشوں کو پوری قوت کے ساتھ ناکام بنادیا جائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے ایران اپنی ہوشیاری اور دانشمندی کی بدولت پوری قوت کے ساتھ امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2354   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

حضرت امام موسی کاظم (ع) کا ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2350   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران میزائلی توانائی کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا

تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

ایران کے وزیرخارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2340   تاریخ اشاعت : 2018/09/01

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338   تاریخ اشاعت : 2018/08/29

ایرانی وزیر دفاع کا شام کے شمالی شہر حلب کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے شام کے شمالی شہر حلب اور آس پاس کے علاقے کا دورہ کر کے حلب سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی غرض سے انجام دیئے گئے اقدامات کا قریب سے مشاہدہ کیا- اس درمیان شام نے اعلان کیا ہے کہ جن ملکوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کا ساتھ دیا ہے تعمیر نو کے مرحلے میں بھی انہیں کو ترجیح دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2329   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

مغربی ایران میں دہشت گردوں کا نیٹ ورک تباہ

ایران کے انٹلی جینس کے وزیر نے کہا ہے کہ مغربی ایران میں دہشت گردوں کے ایک نیٹ ورک کا قلع قمع کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2326   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پارلیمنٹ میں ممبران کے سوالوں کا صدر کی جانب سے جواب

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید

عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

ترکی اور روس کے صدور کا دورہ ایران

روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترکی کے صدررجب طیب اردوغان تہران کا دورہ کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2318   تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایرانی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ناظرین
احدث الاخبار