ایران - صفحه 101

ایران

پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 2306   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران و سعودی عرب مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: ایرانی نمائندہ

حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2301   تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ایران کے وزیر دفاع شام پہنچ گئے

شام میں ایران کے فوجی مشیروں کی موجودگی کے بارے میں دونوں ملکوں کے اعلی حکام ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2298   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

کرمانشاہ میں زلزلہ دو جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمانشاہ میں زلزلے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2296   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

ایران میں زلزلہ 100 افراد زخمی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے کرمانشاہ کے علاقے تازہ آباد میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2290   تاریخ اشاعت : 2018/08/26

امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں امریکہ کے خلاف ایران کا کیس بہت مضبوط ہے۔
خبر کا کوڈ: 2280   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

یمنی عورتوں اور بچوں پر سعودی بمباری کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

ایران پر پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ: اقوام متحدہ

ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت

برطانیہ نے ایک بار پھر ایران جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2256   تاریخ اشاعت : 2018/08/23

پرامن ایٹمی پروگرام شیڈول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ ڈاکٹر صالحی

ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکل جانے کے بعد اراک کے بھاری پانی کے ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام میں برطانیہ نے امریکہ کی جگہ لے لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2250   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت

روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانیوالی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دیدی ہے
خبر کا کوڈ: 2247   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عیدالاضحی مسلمانوں کو مبارک ہو

ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2244   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

عید الاضحیٰ ایثار و قربانی کی مثال

عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2241   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

ایران ایکشن گروپ کا قیام عالمی قوانین کے منافی ہے،ترجمان دفتر خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ میں ایران ایکشن گروپ کے قیام کو واشنگٹن کی مخاصمانہ پالیسیوں کا تسلسل اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2226   تاریخ اشاعت : 2018/08/20

ایران و پاکستان کے روابط علاقے میں امن و امان کے لئے مفید

ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان عالم اسلام اور خطے کے دو اہم ممالک ہیں لہذا علاقائی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لئے دونوں ممالک کے درمیان باہمی مشاورت اور بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2221   تاریخ اشاعت : 2018/08/17

عراق کے وزیراعظم کا دورہ ایران

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2198   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

کسپیئن سی کنونشن کا سربراہی اجلاس، ایران سمیت پانچ ملکوں کی دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قزاقستان کے شہر آکتاؤ میں کسپیئین سی کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس اور رکن ملکوں کے درمیان کسپیئین سی کنونشن پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کنونشن کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ یہ سمندر اور اسلامی جمہوریہ ایران دونوں ہی ٹرانزیٹ میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2195   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

اراک کے ایٹمی ری ایکٹر کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے

ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے نے کہا ہے کہ اراک کے رییکٹر کی تعمیر نو کا کام چین اور برطانیہ کے تعاون سے جاری ہے اور ایٹمی معاہدے سے امریکا کے نکلنے سے اس ری ایکٹر کی تعمیر نو کے کام پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے
خبر کا کوڈ: 2193   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

کیسپیئن سی کے اجلاس میں ایران کے صدرکی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آج صبح قزاقستان پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 2192   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کا سربراہی اجلاس اور صدر رو حانی کی شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے قزاقستان کے شہر آکتاؤ پہنچ گئے ہیں تہران سے روانگی سے قبل مہرآباد ہوائی اڈے پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کی توانائیوں اور تعاون کا ذکرکیا اور کہا کہ یہ اجلاس کسپیئین سی کے بارے میں بہت ہی اہم اجلاس ہے
خبر کا کوڈ: 2190   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً