ایران - صفحه 99

ایران

ایران کے میزائلی حملے کا پاک و ہند کے ذرائع ابلاغ میں انعکاس

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے اہواز میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کا جواب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بڑے اچھے طریقے سے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2689   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

وی پی ایس سسٹم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کر دے گا

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ دیگر ممالک بھی ایران کے ساتھ مالیاتی لین دین کے یورپی میکنیزم کو استعمال کر سکتے ہیں۔ دوسری جانب یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ وی پی ایس سسٹم ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو بائی پاس کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 2688   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2687   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران کے تین سٹیلائٹ مکمل آمادہ

ایران کی خلائی تحقیقات کی تنظیم کے سربراہ مرتضی براری نے اعلان کیا ہے کہ پیام امیر کبیر، دوستی اور ناہید ایک نامی ایران کے تین سٹیلائٹ خلا میں چھوڑے جانے کے لئے مکمل آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 2686   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

امریکہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کر کے کامیاب نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر لاریجانی

ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی معاہدوں کو پامال کر کے عالمی سطح پر بدنظمی پھیلا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2683   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

چین کے یوم تاسیس پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2681   تاریخ اشاعت : 2018/10/01

ایران ہندوستان ثقافتی تعاون بڑھانے پر تاکید

ایران کے وزیر ثقافت اور تہران میں مقیم ہندوستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2671   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

سعودی عرب اور خلیجی ممالک مشرق وسطی میں دہشت گردی کے ذمہ دار ہیں، بہرام قاسمی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا ہے آل سعود ہی خطے میں انتہا پسندی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصل ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2668   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

صہیونی وزیراعظم کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران تہران کے مضافات میں 'خفیہ ایٹمی مراکز' قائم کیے جانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2665   تاریخ اشاعت : 2018/09/30

امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2660   تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ناظرین
احدث الاخبار