ایران - صفحه 94

ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2763   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کا بل منظور

ایرانی پارلیمنٹ کے اراکین نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے عالمی معاہدے سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2742   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

امریکی ڈالر کی حاکمیت کے دن ختم

امریکی ڈالر کی حاکمیت کا دور آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 2736   تاریخ اشاعت : 2018/10/07

صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2726   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

ایران کو دھمکی امریکہ کی بے وقوفی: سابق امریکی وزیردفاع

امریکہ کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی دھمکیوں میں آنے والا ملک نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2724   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

امریکہ قابل اعتماد نہیں : ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے نکل کر یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ مذاکرات کے سلسلے میں قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2720   تاریخ اشاعت : 2018/10/06

سیدالساجدین کی شہادت کے غم میں فضا سوگوار

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر پورا عالم اسلام سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2713   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

ایرانی قوم کی طاقت دین اسلام کی مرہون منت ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی قوم کی ناقابل شکست طاقت و عظمت و اقتدار پر تاکید فرمائی۔
خبر کا کوڈ: 2711   تاریخ اشاعت : 2018/10/05

عالمی عدالت انصاف کے عبوری فیصلے کا خیر مقدم

ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کے خلاف دائرکردہ کیس میں عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم اور اسے ایران کی حقانیت کا بین ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2705   تاریخ اشاعت : 2018/10/03

امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ مذاکرات صفر سے شروع ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 2698   تاریخ اشاعت : 2018/10/02

ناظرین
احدث الاخبار