ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پر

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2924
تاریخ اشاعت: 31 October 2018 - 20:41 - 21January 2640

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد کے دورے پرمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اسلام آباد پہنچ گئےجہاں وہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے بھی  ملاقات و گفتگو کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقات متوقع ہے، ملاقاتوں میں دو طرفہ سیاسی و عسکری امور پر بات ہوگی۔

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً