ہندوستان کی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تہران اجلاس چابہار کے منصوبے پر عمل میں تیزی لانے کے لئے نئی دہلی کے عزم کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 2868 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق متعدد سیاسی اور سفارتی اقدامات اٹھائے جانے کے بعد پاکستان بھی اس حوالے سے موثر اور مثبت کارروائی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2862 تاریخ اشاعت : 2018/10/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی علاقے میرجاوہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کو اغوا کر کے پاکستان منتقل کئے جانے کے واقعے پر پاکستانی حکام کے ساتھ رابطہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861 تاریخ اشاعت : 2018/10/22

ایران نےہندوستان میں ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2856 تاریخ اشاعت : 2018/10/20

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں رہا کرانے کے لئے دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف پاکستانی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2835 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تیز رفتار ترقی کرنے والے ملکوں کے ساتھ علمی رابطے کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2834 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دشمن کا منصوبہ ایران کی غلط تصویر پیش کرنا ہے لیکن اس جنگ میں بھی ہم کامیاب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2833 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں بین الاقوامی قوانین کی آشکارا توہین اور ایرانی قوم سے امریکی حکومت کی کھلی دشمنی کا نتیجہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2832 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو ٹیلی فون کرکے دہشت گردوں کے قبضے سے ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی کے لئے حکومت پاکستان کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیاہے
خبر کا کوڈ: 2830 تاریخ اشاعت : 2018/10/17

چین کا کہنا ہے کہ ایران نے امریکی پابندیوں کے سامنے زبردست مزاحمت دکھائی
خبر کا کوڈ: 2820 تاریخ اشاعت : 2018/10/15

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2810 تاریخ اشاعت : 2018/10/14