ایران - صفحه 93

ایران

پاکستانی زائرین کربلا کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کا پہلا قافلہ ایران پہنچ گیا۔
خبر کا کوڈ: 2805   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران کیساتھ تعلقات کی بنیاد جوہری معاہدے پرقائم رہنا: برطانوی سفیر

برطانیہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو اقتصادی شعبے میں عالمی جوہری معاہدے کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 2801   تاریخ اشاعت : 2018/10/14

ایران و ہندوستان کے درمیان بندرگاہی اور بحری تعاون میں توسیع

ایران اور ہندوستان نے اپنے دو طرفہ بحری اور بندرگاہی تعاون اور چابہار بندرگاہ کی توسیع کے لئے سرمایہ کاری کے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2787   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ شام و عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2781   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

دشمن کا خواب شرمندہ تعمیر نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عالمی سامراج اور اسلام دشمن قوتوں کی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2780   تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ایٹمی معاہدے سے سلسلے میں یورپ کو ہمیشہ موقع نہیں ملے گا، مجید تخت روانچی

صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2776   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

شام کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے، ایرانی مندوب

کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2771   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ایرانی اثاثے منجمد کئے جانے کے خلاف شکایت پر ہیگ کی عدالت میں جاری سماعت

ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2768   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

اربعین حسینی (ع) ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767   تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2763   تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ناظرین
احدث الاخبار