ایران - صفحہ 88

02 February 2025
ایران

اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آگیا ہے، میجر جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ شام و عراق میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد مزاحمتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2781    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

دشمن کا خواب شرمندہ تعمیر نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عالمی سامراج اور اسلام دشمن قوتوں کی پابندیوں اور سازشوں کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2780    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

ایٹمی معاہدے سے سلسلے میں یورپ کو ہمیشہ موقع نہیں ملے گا، مجید تخت روانچی

صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2776    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

شام کو بدنام کرنے سے گریز کیا جائے، ایران ی مندوب

کیمیائی ہتھیاروں پر پابندی کی عالمی تنظیم میں ایران کے مستقل نمائندے کہا ہے کہ او پی سی ڈبلیو کے ساتھ شامی حکومت کے تعاون کے بارے میں بد گمانیاں پھیلانے سےگریز کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 2771    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

ایران ی اثاثے منجمد کئے جانے کے خلاف شکایت پر ہیگ کی عدالت میں جاری سماعت

ایران کے اثاثے منجمد اور ایران کے مرکزی بینک کے خلاف غیر قانونی پابندیاں عائد کرنے پر ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں امریکہ کے خلاف ایران کے دائر کردہ کیس کی سماعت بارہ اکتوبر تک جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 2768    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

اربعین حسینی (ع) ایران و عراق کی قوموں میں وحدت و ہمدلی

اسلامی ملکوں کے ریڈیو ٹیلیویژن کی یونین کے سیکریٹری جنرل علی کریمیان نے کہا ہے کہ اربعین حسینی ع ایران و عراق کی قوموں میں ایک دوسرے سے رابطے اور وحدت و ہمدلی اور شہدائے کربلا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے کا ایک پرجوش منظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2767    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

قطرائرویز کا ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

قطر ائرویز نے امریکی پابندیوں کے باجود ایران کے لئے پروازیں جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2764    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

ایران ی پارلیمنٹ کے اسپیکرایک اعلیٰ وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ترکی پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2763    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

تفتان کے پاکستانی علاقے میں زائرین کرام کی نا گفتہ بہ صورت حال

اپنے ملک واپس لوٹنے والے پانچ ہزار سے زائد پاکستانی زائرین کو تفتان باڈر پر سخت حالات کا سامنا ہے مگر انھیں اس علاقے کی جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2759    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کا بل منظور

ایران ی پارلیمنٹ کے اراکین نے دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے عالمی معاہدے سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2742    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

مقبول خبریں