ایران - صفحه 83

ایران

انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3203   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ دنیا میں بڑی طاقت کا دور ختم ہو چکا ہے اور یہ بات ایران کے حق میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3200   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران و پاکستان کے درمیان مفاہتمی یادداشت پر دستخط

ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی کے بارے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3198   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران اور ہندوستان کے درمیان تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید

ایران اور ہندوستان کے وزرائے صحت نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3197   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ

تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3193   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ایران نے کیا یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمنی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3189   تاریخ اشاعت : 2018/12/12

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بےاثر

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی معیشت ہرگز متاثر نہیں ہوگی.
خبر کا کوڈ: 3180   تاریخ اشاعت : 2018/12/11

ایران اور پاکستان کا مشترکہ سرحدی اجلاس

ایران اور پاکستان کا بائیسواں مشترکہ سرحدی اجلاس زاہدان میں شروع ہوگیا ہے جس میں دونوں ملکوں کے عہدیدار شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3179   تاریخ اشاعت : 2018/12/11

جوہری معاہدہ یورپ کی سلامتی کے لیے اہم ہے، جرمن وزیر خارجہ

یورپی وزرائے خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو یورپ کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3174   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

داعش کی شکست میں ایران و حزب اللہ کا کردار ناقابل فراموش ہے، عراقی عہدیدار

عراق کی عوامی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے داعش کے خلاف جنگ میں ایران اور حزب اللہ کے تعاون کی قدر دانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3173   تاریخ اشاعت : 2018/12/10

6 ملکوں کی پارلیمانی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر ڈاکٹر لاریجانی کی پریس کانفرنس

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے چھے ملکوں کی پارلیمانی سربراہی کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس میں شریک پارلیمانی سربراہوں نے تاکید کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم کی غرض سے قوانین وضع کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172   تاریخ اشاعت : 2018/12/09

ناظرین
احدث الاخبار