ایران - صفحه 82

ایران

افغانستان میں ایران کے مثبت کردار کا اعتراف

امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے ایران کے مثبت کردار کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3284   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج : علی شمخانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے ایران کی جانب سے افغان امن عمل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن و صلح کے خلاف اقدام کے خطرناک نتائج بر آمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3281   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ایران اور افغانستان کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کی ملاقات

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے ایران اور افغانستان کے سیکورٹی اداروں کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3278   تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ایران کے دورے کے بعد پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ چین

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے،جہاں انہوں نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3270   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

یورپ زبانی نہیں عملی اقدامات کرے، سینیئر ایٹمی مذاکرات کار

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی صرف حمایت کافی نہیں بلکہ وہ عملی اقدامات بھی کریں۔
خبر کا کوڈ: 3268   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران روس مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس

ایران اور روس کے مشترکہ فوجی کمیشن کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں دونوں ملکوں کے اعلی فوجی افسران نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3267   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

امریکہ ایران کو اپنے لئے بڑی رکاوٹ سمجھتا ہے: حسن روحانی

صدر مملکت نے کہا کہ امریکہ ایران میں طاقتور نظام کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3262   تاریخ اشاعت : 2018/12/25

ایران میں اقلیتوں کے حقوق کا احترام: عیسائی مذہبی رہنما

ایران کے عیسائی رہنما نے کہا ہے کہ ایران میں اقلیتوں کے حقوق کا احترام ہوتاہے۔
خبر کا کوڈ: 3255   تاریخ اشاعت : 2018/12/24

چابہار معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس

چابہار بندرگاہ پروجیکٹ معاہدے کی پیروی کرنے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ایران، افغانستان اور ہندوستان کے وفود کی شرکت سے چابہار میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3253   تاریخ اشاعت : 2018/12/24

انڈونیشیا میں سونامی پر ایران کی جانب سے افسوس اور ہمدردی کا اظہار

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے انڈونیشیا میں سونامی کے قہر اور غم انگیز واقعے میں لوگوں کے جانی نقصان پر اس ملک کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی اور حادثے کےشکار افراد کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3249   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

فلسطین کی حمایت ایران کی بنیادی پالیسی ہے، وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی کاز کی حمایت کرنا تہران کی بنیادی پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3244   تاریخ اشاعت : 2018/12/23

علاقے میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث، بہرام قاسمی

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 3233   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

یورپ زبانی حمایت نہیں عملی اقدامات کرے۔ ایران

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے یورپی ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ جامع ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے کی غرض سے ٹھوس اور عملی اقدامات عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 3227   تاریخ اشاعت : 2018/12/19

ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ جنیوا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف شام کے بارے میں جنیوا میں روس اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3225   تاریخ اشاعت : 2018/12/18

ایران کی پالیسیاں علاقائی حقائق و مفادات پر استوار ہیں

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی مذموم کوششوں کے باوجود ایران اور عراق کے درمیان اچھے تعلقات قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی علاقائی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے کیونکہ تہران کی پالیسیاں علاقائی حقائق اور مفادات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3222   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

پاکستانی سفیر کا ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر زور

ایران میں متعین پاکستانی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور ثقافتی شعبے سمیت تمام میدانوں میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3217   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

بعض قوتیں پاک ایران تعلقات سے خوش نہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد اور تہران کے درمیان دو طرفہ تعاون اور تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3213   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

خطے کے ممالک جنگی اتحاد کے بجائے اسلام کی تہذیب کا پرچم بلند کریں

اعلی ایرانی سفارت کار نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ انھیں جنگ کے لئے اتحاد بنانے کے بجائے اسلامی تہذیب کا پرچم بلند کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3210   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

خطے کے ممالک جنگی اتحاد کے بجائے اسلام کی تہذیب کا پرچم بلند کریں

اعلی ایرانی سفارت کار نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ انھیں جنگ کے لئے اتحاد بنانے کے بجائے اسلامی تہذیب کا پرچم بلند کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3210   تاریخ اشاعت : 2018/12/17

انقلابی اقدار کے دوام اور اسلامی جمہوری نظام کے اقتدار پر رہبر انقلاب کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز مقدس دفاع کے شہدا اور شہدائے مدافعین حرم کے اہلخانہ اور لواحقین سے ملاقات میں آج کے انقلابی و مومن جوان نسل میں شہادت و شجاعت کے جذبے کے پروان چڑھنے کو انقلاب کا معجزہ قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 3203   تاریخ اشاعت : 2018/12/14

ناظرین
احدث الاخبار