ایران - صفحه 79

ایران

ایران کے دفاعی سسٹم میں خلل اندازی کا امریکی دعوی جھوٹ، جنرل حاجی زادہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688   تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کی طاقت دیگر ملکوں کے لئے خطرہ نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680   تاریخ اشاعت : 2019/02/18

دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے: ایرانی فوج

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679   تاریخ اشاعت : 2019/02/18

پاکستان کو سیستان و بلوچستان کے دہشتگردانہ حملے کا جواب دینا ہوگا: ایرانی اسپیکر

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677   تاریخ اشاعت : 2019/02/17

ھندوستان کا ایران مخالف امریکی پابندیاں تسلیم نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675   تاریخ اشاعت : 2019/02/17

پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی ذمہ داری پوری کرے ورنہ ہم خود اقدام کریں گے، جنرل جعفری (تفصیلی خبر)

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3673   تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ایران سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گا: جنرل جعفری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3667   تاریخ اشاعت : 2019/02/16

ایران نے کی کشمیر دھماکے کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3662   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ایران اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب

اسلامی جمہوریہ ایران، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3660   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ترکی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659   تاریخ اشاعت : 2019/02/15

ناظرین
احدث الاخبار