اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی صنعت کے فروغ کی غرض سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی صنعت کے فروغ کی غرض سے خطے کے ملکوں کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519 تاریخ اشاعت : 2019/01/27
اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3512 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
خبر کا کوڈ: 3512 تاریخ اشاعت : 2019/01/26
اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات خاتون پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ سالانہ تقریبا 7 لاکھ پاکستانی زائر مشہدمقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے روضے کی زیارت کے لئے ایران کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایران مخالف عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
اقوام متحدہ میں ایران کے نائب مستقل مندوب نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ غاصب صیہونی حکومت کو کنٹرول کرے۔ دریں اثنا اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے اگر جارحیت بند نہیں کی تو تل ابیب کو نشانہ بنایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3501 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران کے پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی امریکا میں غیر قانونی حراست کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3498 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بے بنیاد دعوؤں کی تکرار کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ واشنگٹن علاقے میں ایران مخالف ایک اتحاد تشکیل دینا چاہتا ہے- دوسری جانب روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو پولینڈ میں ایران مخالف کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3496 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
ایران نے تہران میں امریکی مفادات کے نگہبانی کرنے والے سوئزر لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے پریس ٹی وی اینکر اور رپورٹر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3494 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ہمارے معاشرے کی انقلابی سوچ کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3489 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
پولینڈ کے نائب وزیر خارجہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سے مذاکرات کے لئے تہران پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3481 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پریس ٹی وی کی گرفتار صحافی کے ساتھ امریکی حکومت کے برتاو کو عالمی سطح پر امریکہ کے جھوٹے سیاسی کردار کا واضح نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3478 تاریخ اشاعت : 2019/01/20
ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے چیئرمین نے یورپی کمپنیوں پر اثرو رسوخ کے استعمال میں ناتوانی کے بہانے میں ایس پی وی سسٹم پر عمل میں یورپی یونین کی تاخیر کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3471 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی معاملات کو آسان بنانے کے لئے مجوزہ خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی آئندہ دو تین ہفتے میں اپنا کام شروع کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3468 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق و ایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں نیز عرب اور خطے کے دیگر ملکوں میں انہیں کافی اثر و رسوخ حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ہے کہ خطے کے ملکوں کی سلامتی ایک دوسرے سے منسلک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3454 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ بغداد میں عراق کے وزیر اعظم، وزیر خارجہ اور قومی حکمت دھڑے کے رہنما کے ساتھ ہونے والی الگ الگ ملاقاتوں میں ایران اور عراق کے درمیان دو طرفہ سیاسی و اقتصادی تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3452 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بوئنگ 707 کارگو جس میں گوشت تھا تہران کے قریب ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے البرز کے فتح ایرپورٹ میں حادثے کا شکار ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3450 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے گزشتہ 40 سال کے دوران ایران کے خلاف ہر قسم کا پروپگنڈہ کیا لیکن اس کے باوجود ایران دشمن کے مقابلے میں سربلند ہے۔
خبر کا کوڈ: 3437 تاریخ اشاعت : 2019/01/12