افغان صدر کے ایلچی برائے مفاہمتی عمل نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3759 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک، جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے معاشی مفادات کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3753 تاریخ اشاعت : 2019/03/13

ایران کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکام کی دھمکیاں عالمی امن و سلامتی کے خلاف ہیں
خبر کا کوڈ: 3750 تاریخ اشاعت : 2019/03/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
خبر کا کوڈ: 3746 تاریخ اشاعت : 2019/03/13

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12

ایران اور عراق کے صدور نے پیر کو مذاکرات کے بعد اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں تہران بغداد روابط کے فروغ کو پورے خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ اس پریس کانفرنس سے پہلے دونوں صدور نے اپنے مذاکرات میں باہمی روابط میں فروغ اور استحکام کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3737 تاریخ اشاعت : 2019/03/11

پاکستان کے وزیر ریلوے نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام پاکستانی صدر اور وزیر اعظم کا تحریری پیغام عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کے سپرد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3728 تاریخ اشاعت : 2019/03/08

ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ کے رویّے سے حساسیت بڑھتی جا رہی ہے اور اس سے یورپ کے تئیں ایرانی رائے عامہ میں بے اعتمادی میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3721 تاریخ اشاعت : 2019/03/05

اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے چیف نے کہا ہے کہ ایران کی افواج دشمن کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ھمہ وقت تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3712 تاریخ اشاعت : 2019/02/26

ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ: 3711 تاریخ اشاعت : 2019/02/26

ایران کی سپاہ پاسداران فورس کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سعودی حمایت یافتہ تکفیری، ہندوستان اور افغانستان سمیت اپنے تمام پڑوسیوں کےک لئے مخاصمانہ اقدامات انجام دے کر مسائل پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کو اس بات کو صحیح طریقے سے درک کرنا چاہئے
خبر کا کوڈ: 3700 تاریخ اشاعت : 2019/02/22