سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلی دفاعی سسٹم میں امریکیوں کی خلل اندازی کا دعوی ایک بڑا جھوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3688 تاریخ اشاعت : 2019/02/20

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680 تاریخ اشاعت : 2019/02/18

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے زاہدان، خاش سپر ہائی وے پر دہشتگردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کی بزدلانہ کارروائیوں کا جواب ضرور دیں گے
خبر کا کوڈ: 3679 تاریخ اشاعت : 2019/02/18

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا کہ کس طرح دہشتگرد اس کی سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے ایران میں سفاکانہ کارروائیاں کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3677 تاریخ اشاعت : 2019/02/17

ہندوستان نے ایک بار پھر امریکا کی ایران مخالف پابندیوں کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3675 تاریخ اشاعت : 2019/02/17

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج سیستان وبلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں مظلومانہ طریقے سے شہید ہونے والے سپاہ پاسداران کے جوانوں کے خون کا بدلہ ہرحال میں لے کر رہیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3673 تاریخ اشاعت : 2019/02/16

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لے گی۔
خبر کا کوڈ: 3667 تاریخ اشاعت : 2019/02/16

اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3662 تاریخ اشاعت : 2019/02/15

اسلامی جمہوریہ ایران ، امریکی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کے امن کمیشن کا رکن منتخب ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3660 تاریخ اشاعت : 2019/02/15

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659 تاریخ اشاعت : 2019/02/15