رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3839 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
خبر کا کوڈ: 3838 تاریخ اشاعت : 2019/04/22

آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3837 تاریخ اشاعت : 2019/04/20

ایران کی بری فوج نے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین دفاعی آلات اور مشینوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3835 تاریخ اشاعت : 2019/04/20

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں بڑھانے پر امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3826 تاریخ اشاعت : 2019/04/15

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3823 تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے میں یورپی ممالک بہت پیچھے ہیں اور انھیں یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ ایران ان کا منتظر رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 3817 تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3811 تاریخ اشاعت : 2019/04/13

مصر نے عرب اتحاد میں کوئی سنجیدہ مقاصد نہ ہونے اور خطے میں ایران سے محاذ آرائی کے سنگین خطرات کے پیش نظرآئندہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے.
خبر کا کوڈ: 3806 تاریخ اشاعت : 2019/04/11

ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3800 تاریخ اشاعت : 2019/04/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799 تاریخ اشاعت : 2019/04/10