پمپئو کو ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہے

ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہ جو کہ رہے تھے کہ "ہم نے جھوٹ بولا، دھوکہ دیا اور چوری کی" ان کو عہدہ سے سبکدوش ہونے وقت بھی پھر سے ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 4018
تاریخ اشاعت: 19 December 2020 - 21:21 - 10March 2642

پمپئو کو ایران سے متعلق ذہنی جنون کا شکار ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار "سعید خطیب زادہ" نے آج بروز ہفتے کو ایگ ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ امریکی حکومتیں طویل عرصے سے ایرانی عوام اور ان کے ہمسایہ ممالک کیخلاف بغاوت اور جنگیں کرتی رہی ہیں؛ انہوں نے ان گنت لوگوں کو ہلاک کیا ہے اور امریکہ کے سب سے کمزوروں کو ان کی انسانی ڈھال سمجھا ہے؛ یہ ان کی حکومت کی اصل فطرت ہے۔

٭٭واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو نے پہلے ایک انٹرویو میں واضح طور پر کہا تھا کہ انہوں نے سی آئی اے میں جھوٹ بولا ہے اور دھوکہ دیا ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں