فلسطین کی تحریک حماس کے سینئر رہنما محمود الزہار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے تعاون سے سرزمین فلسطین کو آزاد کرایا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4002 تاریخ اشاعت : 2020/12/15
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ایران علمی اور سائنسی استقلال کی جانب بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ دشمن ایران کی علمی اور سائنسی ترقی اور پیشرفت کو روکنے کے لئے ہمارے سائنسدانوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3995 تاریخ اشاعت : 2020/12/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا انتقام مناسب وقت اور جگہ پر لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3993 تاریخ اشاعت : 2020/12/14

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر اور اس ملک کے اسپیکر نے ایرانی اور پاکستانی پارلیمانوں کا اقتصادی اور تجارتی تعاون کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اہم کردار پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3987 تاریخ اشاعت : 2020/12/13

تہران، ارنا – ایران میں انقلاب مخالف ویب سائٹ اور ٹیلی گرام چینل کے منتظم "آمد نیوز" کے سربراہ "روح اللہ زم" کے انقلابی عدالت میں مقدمے کی قانونی کارروائی کے بعد سزائے موت آج صبح عمل میں لائی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3986 تاریخ اشاعت : 2020/12/12

کابل کے دورے پر آئے ہوئے نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے افغانستان کے سابق صدر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3985 تاریخ اشاعت : 2020/12/12

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کیمیاوی ہتھیاروں کے کسی بھی طرح کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس قسم کے ہتھیاروں کے سلسلے میں سیاست سے کام نہ لیں۔
خبر کا کوڈ: 3982 تاریخ اشاعت : 2020/12/12

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری حفظہ اللہ نے مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں
خبر کا کوڈ: 3980 تاریخ اشاعت : 2020/12/11

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے منصوبے کا افتتاح کرنے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان تعلقات مزید گہرے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3979 تاریخ اشاعت : 2020/12/11

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح افغانستان کے استحکام اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3978 تاریخ اشاعت : 2020/12/11

نائب ایرانی وزیر ریسرچ اینڈ ٹکنالوجی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو حالیہ برسوں میں سائنسی اور تحقیقی مضامین پیش کرنے میں دنیا کے پہلے پانچ ممالک میں شامل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3977 تاریخ اشاعت : 2020/12/10