ایران - صفحه 62

ایران

صیہونی حکومت اور سعودی عرب کی خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حجازی نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب خطے میں بحران پیدا کرنے کی مشترکہ اور مذموم سازش کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 4094   تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ایران کا یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 4093   تاریخ اشاعت : 2021/01/06

میجر جنرل باقری:

ایرانی فوج دشمن کی معمولی سی بھی غلطی کا انتہائي سخت جواب دے گي

ایران کی مسلح افواج کے سربراه نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی معمولی سی غلطی کا بھی ایرانی فوج انتہائي دنداں شکن جواب دے گي۔
خبر کا کوڈ: 4092   تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس

روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4091   تاریخ اشاعت : 2021/01/06

پابندیوں کے باوجود ڈرون کی تیاری میں سپر پاور بن گئے ہیں: ایران

ایرانی فوج کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے اس بات پر زور دیا کہ ہم نے پابندیوں کے باوجود ڈرونز کی تیاری میں خطی اور غیر خطی ممالک کے درمیان سپرپاور بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4089   تاریخ اشاعت : 2021/01/05

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کا داعش کیخلاف سنجیدہ کاروائی پر زور

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے صوبے بلوچستان میں ایک دہشتگردانہ اقدام میں 11 کان کنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے داعش کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4088   تاریخ اشاعت : 2021/01/05

خطے میں امریکہ کی نقل و حرکت پر قریبی نظر/ عراق اور افغانستان کیر فتار پر تنقید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ہر قسم کی مہم جوئی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4087   تاریخ اشاعت : 2021/01/05

ایران نے ماحولیات کو آلودہ کرنے کے جرم میں جنوبی کوریا کی کشتی کو متوقف کرلیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے خلیج فارس میں جنوبی کوریا کا پرچم لگا کر چلنے والی بحری کشتی کو ماحولیات کو آلودہ کرنے کے جرم میں متوقف کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4086   تاریخ اشاعت : 2021/01/05

ایرانی وزیر خارجہ کا امریکی صدر ٹرمپ کو انتباہ/شرانگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خطے میں امریکہ کی ہر قسم کی شرانگیزی اور آتشبازی کا منہ توڑ جواب دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو کسی کے جال میں نہیں پھنسنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4083   تاریخ اشاعت : 2021/01/04

ایران کمزور نہیں ہے اگر چاہے تو خود فوجی ردعمل ظاہر کرسکتا ہے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امریکہ کا یہ گمان تھا کہ وہ حاج قاسم سلیمانی کو شہید کرکے ایران اور اسلامی مزاحمتی محاذ کو کمزور کردےگا، لیکن اس کا یہ تصور غلط ثابت ہوا۔
خبر کا کوڈ: 4081   تاریخ اشاعت : 2021/01/04

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے پیکرپاک پر نماز جنازہ ادا کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کے وقت مرحوم آیت اللہ مصباح یزدی کے پیکرپاک پر نماز جنازہ ادا کی۔
خبر کا کوڈ: 4078   تاریخ اشاعت : 2021/01/03

ناظرین
احدث الاخبار