پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت نے 2020 کے دوران ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کی تقویت کے عمل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران سے تعلقات کو مزید بڑھانے کیلئے پُر عزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4063 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4062 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4061 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کی اعلی کونسل کی منظوری کے بعد ایرانی فوج کے اعلی قربانی اور فداکاری کے اعزازی نشان سے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کو نوازدیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 4060 تاریخ اشاعت : 2020/12/30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا ، امریکہ کو شہید میجر جنرل سلیمانی کے قتل کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 4059 تاریخ اشاعت : 2020/12/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سابق معاون نے لوزان میں ہونے والے مشترکہ ایٹمی مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے ایران کی مذاکراتی ٹیم کو یہ کہنا چاہتے تھے کہ جس دشمن سے آپ مذاکرات کررہے ہیں وہ قابل اعتماد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4057 تاریخ اشاعت : 2020/12/28

سربین پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بلغراد میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ایک ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سربین حکام ایران سے تعلقات کے فروغ پر پختہ عزم رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4053 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عیسائی ممالک کے اسپیکروں کے نام میں ایک پیغام میں ان کو حضرت عیسی مسیح (ع) کی یوم پیدائش اور نئے عیسوی سال کی آمد پر مبارکباد دی۔
خبر کا کوڈ: 4052 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

اسلام آباد، ارنا - پاکستانی فورسز نے چودہ ایرانی ملاحوں اور ماہی گیروں کو پاکستانی پانی میں داخل ہونے کے الزام میں حراست میں لیا تھا اور اب انھیں اپنے اسلامی وطن واپس کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4051 تاریخ اشاعت : 2020/12/27

سردار سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے کہاہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں مرکزی ملزمان کی تعداد 45 سے بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4050 تاریخ اشاعت : 2020/12/27