ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4129 تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور اور آرمی کے کمانڈر کی موجودگی میں ملک کا سب سے جنگی فوجی جہاز بحری بیڑے میں شامل ہوئے ، جس کا وہ اقتدار بحری مشق میں آپریشنل استعمال میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4128 تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایران:
ایرانی محکمہ خارجہ نے یمنی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127 تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایرانی وزیر برائے صنعت، تجارت اور کان کنی کے امور اور پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت کے درمیان ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4125 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ نے پمپیو کے حالیہ بیانات کے رد عمل میں کہا ہے کہ کوئی امریکہ کے دھوکے میں نہیں آئے گا اور نائن الیون کے سارے دہشتگرد عناصر، مشرق وسطی میں موجود پمپیو کے پسندیدہ ممالک میں تھے اور ان کا کوئی بھی ایران سے تعلق نہیں رکھتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 4124 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

ایرانی جوہری سائنسدانوں کے شہدا کے لواحقین کی خاتون وکیل نے ان شہدا کے قتل کے مرتکب افراد کے لئے 100 ملین ڈالر معاوضے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جوہری سائنسدانوں کے قتل میں ملوثین کیخلاف مقدمے کی سماعت کا پہلا اجلاس 10 مارس کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4123 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس اجلاس میں ملک کے اہم مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4122 تاریخ اشاعت : 2021/01/13

پاکستانی فوج کے ترجمان:
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 3 مغوی ایرانی اہلکاروں سے متعلق کہا ہے کہ ہمارے اسلامی جمہوریہ ایران سے فوجی اور سیکورٹی شعبوں میں اچھے تعلقات ہیں اور ہم اس مسئلے سے متعلق ایران سے رابطے میں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4120 تاریخ اشاعت : 2021/01/12

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے جنوبی کوریا کے وفد پر واضح کردیا ہے کہ جنوبی کوریا کو ایران کا پیسہ فوری طور پر ادا کرنا چاہیے اور ایرانی مبلغ کی ادائیگی میں جنوبی کوریا کی رکاوٹیں ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4118 تاریخ اشاعت : 2021/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس میں کامل امن و سلامتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے، غیر علاقائي طاقتیں خلیج فارس کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4117 تاریخ اشاعت : 2021/01/11