ایران - صفحه 53

ایران

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ناکام / قوم کی استقامت کامیاب ثابت ہوئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران پر پابندیوں ہونے یا نہ ہونے کا کوئی اثر نہیں ، پابندیوں کے باوجود ایران اپنے اہداف کی جانب گامزن ہے۔ ایرانی قوم نے استقامت کے ساتھ پابندیوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4401   تاریخ اشاعت : 2021/03/30

ایرانی وزیر خارجہ ظریف تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4398   تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے تعلقات اسٹریٹجک سطح پر پہنچ گئے/ مغربی ممالک کو تشویش لاحق

چین کے وزير خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران ان ممالک میں شامل نہیں جو ایک کال پر اپنے فیصلے تبدیل کردیتے ہیں ،ایران دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے آزادانہ طور پر فیصلے کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4396   تاریخ اشاعت : 2021/03/29

ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور تجارتی شعبوں میں گہرے ، دوستانہ اور مضبوط تعلقات

چین کے وزیر خارجہ ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کے دورے پر ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4395   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4393   تاریخ اشاعت : 2021/03/27

ایرانی وزیر خارجہ کی دنیائے اسلام میں انتہا پسندی کے خاتمہ پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس سے آن ائن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام سے تکفیری نظریات اور انتہا پسندی کا خاتمہ بہت ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4387   تاریخ اشاعت : 2021/03/18

سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4382   تاریخ اشاعت : 2021/03/17

ایرانی سپاہ نے نئے میزائل شہر کا افتتاح کیا/ کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی بحریہ کے نئے میزائل شہر کا افتتاح کرتے ہوئے کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4378   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

ڈاکٹرولایتی نے "بشار الاسد" کی خریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے تہران میں شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور شام کے صدر " بشار اسد " کی صحت اور خیریت سے متعلق رہبر معظم کا پیغام شامی سفیر کے حوالے کیا۔
خبر کا کوڈ: 4376   تاریخ اشاعت : 2021/03/16

ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے/ دشمن کا نالہ و شیون سنائی دیتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے دشمن کے لئے شرط مقرر کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ہم نے دشمن کی شروط کو تسلیم کیا، ہمیں شکست ہوئی ، اگر ہم دشمن کے لئے شرط مقرر کریں گے تو ہمیں فتح نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4373   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

ایرانی کشتی پر حملے کا جواب دیا جائے گا/ خطے کے حالات پر قریبی نظر

اسلامی جمہوری ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی کشتی پر حملے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں ، حملے میں ملوث عناصر کو بھر پور جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 4371   تاریخ اشاعت : 2021/03/15

ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کے سلسلے میں تحقیقات جاری

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہا ہے کہ بحیرہ روم میں ایرانی بحری جہاز پر حملے میں ملوث عناصر کی شناخت کے سلسلے میں تحقیقات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4367   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے رابطہ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کے سربراہ کا سوشل میڈیا پر کوئی صفحہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4366   تاریخ اشاعت : 2021/03/14

ایران کا تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلیے مضبوط سیاسی ارادے پر زور

جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 4364   تاریخ اشاعت : 2021/03/13

بعثت دنیائے بشریت کے لئے عظیم ہدیہ/ توحید ، بعثت کا سب سے بڑا ہدف ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعثت کو دنیائے بشریت کے لئےعظیم ہدیہ قراردیتے ہوئے فرمایا: بعثت کے عظيم اہداف ہیں جن میں توحید سب سے بڑا ہدف ہے۔
خبر کا کوڈ: 4362   تاریخ اشاعت : 2021/03/13

صیہونی حکومت کے اطراف کی دیوار کو توڑ دیں گے/ شہید قاسم کے شاگرد امریکہ کی ہڈیوں کو چکنا چور کردیں گے

سپاہ قدس کے سربراہ جنرل قاآنی نے اسلامی نظام کی پیشقدمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی حامی اور شاگرد خطے میں امریکہ کی ہڈیوں اور اسرائیل کے اطراف کی دیوار کو توڑ دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4361   تاریخ اشاعت : 2021/03/13

ناظرین
احدث الاخبار