اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جب بھی امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں ختم کردے گا تو ایران اپنے وعدوں پر عمل دوبارہ شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 4266 تاریخ اشاعت : 2021/02/16

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265 تاریخ اشاعت : 2021/02/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ کیومرث حیدری نے کہا ہے کہ ایران نے 300 کلو میٹر تک مار کرنے والے میڈیم رینج اسمارٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4260 تاریخ اشاعت : 2021/02/15

ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد کے دورہ روس کے نتیجے میں مغربی کیمپ میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4255 تاریخ اشاعت : 2021/02/14

پاکستانی وزیر خارجہ نے ایرانی قوم اور حکومت کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 42ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 4252 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

علامہ رئیسی:
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4251 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

وزیر دفاع:
ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا حکم دینے اور انجام دینے والوں کو سزا دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4250 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4246 تاریخ اشاعت : 2021/02/11

فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4244 تاریخ اشاعت : 2021/02/11