رہبر معظم انقلاب اسلامی کل اتوار کو عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4533
تاریخ اشاعت: 01 May 2021 - 17:55 - 23July 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل اتوار کو عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار لیبر دن اور یوم معلم کی مناسبت سےعوام سے خطاب کریں گے۔ رہبر معظم کا خطاب مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 6 بجے کو ایران کے مختلف ٹیوی چینلوں سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں