ایران - صفحه 46

ایران

رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے

اسلامی تبلیغات کی رابطہ کونسل کے نائب چیئرمین نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4545   تاریخ اشاعت : 2021/05/03

مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل در آمد کے سلسلے میں ویانا میں ہونے والے مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کو طول دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4544   تاریخ اشاعت : 2021/05/03

فلسطینی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے سے ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت سیاسی اور عسکری لحاظ سے خطے کے ایک اہم کھلاڑی میں تبدیل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4542   تاریخ اشاعت : 2021/05/03

قدس فورس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: قدس فورس نے مغربی ایشیا میں منفعلانہ سفارتکاری کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا اور دنیا کے کہیں بھی ملک میں خارجہ پالیسی صرف وزارت خارجہ میں طے نہیں کی جاتی۔
خبر کا کوڈ: 4537   تاریخ اشاعت : 2021/05/02

ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ شرائط میں ایران کے دلیر اور بہادرعوام کو درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4534   تاریخ اشاعت : 2021/05/01

رہبر معظم انقلاب اسلامی کل اتوار کو عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای کل بروز اتوار یوم معلم کی مناسبت سے عوام سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4533   تاریخ اشاعت : 2021/05/01

ایران کیلئے روسی ویکسین کی ساتویں کھیپ

روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنیک وی کی ایران آمد کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی ساتویں کھیپ آج بروز جمعرات ایران پہنچے گی۔
خبر کا کوڈ: 4531   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

ایران:

غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے

ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4529   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

بریگیڈئرجنرل قادر رحیم زادہ خاتم الانبیاء مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کے کمانڈر مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈیئر جنرل قادر رحیمزادہ کو خاتم الانبیا مشترکہ ایئر ڈیفنس بیس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4527   تاریخ اشاعت : 2021/04/29

ایران خطے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کو برداشت نہیں کرےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير دفاع اور قومی دفاع یونیورسٹی کے سربراہ جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ خطے میں غاصب صہیونی حکومت کی عسکری اور غیر عسکری موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4523   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

جنرل حجازی جہاد کی حالت میں جاں بحق ہوئے/ ہم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں اپنے فلسطینیوں بھائیوں کے ساتھ ایک مورچہ اور ایک محاذ پر ہیں، ہم فلسطینیوں کے ہمراہ اور ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4522   تاریخ اشاعت : 2021/04/28

امیر قطر کی ایران کے ساتھ گہرے اور دوستانہ تعلقات کی اہمیت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ قطر کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے قطر کے امیر سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور کے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4513   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ اورصدر سے ملاقات/ عراق کے مثبت کردار کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4512   تاریخ اشاعت : 2021/04/26

ایرانی وزیر خارجہ کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل قطر اور عراق کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4507   تاریخ اشاعت : 2021/04/25

مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں کل مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی

سپاہ قدس کے سربراہ کے جانشین مرحوم جنرل سید محمد حجازی کی یاد میں محلاتی سٹی میں کل بروز اتوار مجلس ترحیم منعقد کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 4506   تاریخ اشاعت : 2021/04/24

ایران:

مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کو طول دینے اور وقت ضائع کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 4494   تاریخ اشاعت : 2021/04/21

جنرل محمد علی حق بین کا پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا

شام کے شہر نبل و زہرا کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے والے جنرل محمد علی حق بین کا تہران کے پارس اسپتال میں انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4490   تاریخ اشاعت : 2021/04/21

اسلامی مزاحمت کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف استقامت جاری/ جنرل حجازی کا اہم کردار

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے مزاحمت کے جس راستہ کو وسعت عطا کی تھی مرحوم جنرل حجازی اس راستے پر گامزن رہے اور اسلامی مزاحمت کا سلسلہ امام زمانہ (عج) کی حکومت کے قیام تک جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 4487   تاریخ اشاعت : 2021/04/20

پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ بدھ کے روز تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4486   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سربیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4484   تاریخ اشاعت : 2021/04/19

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً