رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شجر کاری کے دن کی مناسبت سے پھلوں کے دوپودے زمین میں کاشت کئے۔
خبر کا کوڈ: 4340 تاریخ اشاعت : 2021/03/06

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ عرب لیگ کو بیہودہ اور غیر ضروری بیانات کے بجائے علاقائی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4338 تاریخ اشاعت : 2021/03/06

شامی وزیر اعظم "حسین عرنوش" نے تہران- دمشق کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4334 تاریخ اشاعت : 2021/03/04

ایرانی وزیر داخلہ:
ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات، باہمی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں اور یہ تعلقات مذہبی، دینی اور ثقافتی مشترکات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4331 تاریخ اشاعت : 2021/03/04

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ 6 سالہ جنگ میں امریکہ سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے اور امریکہ کو یمن کے نہتے عربوں پر ہونے والے سنگين جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4328 تاریخ اشاعت : 2021/03/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسلامی اور تاریخی آثار کو تخریب کرنے میں پہلا نمبر ہے اور آل سعود کا اصلی ہدف بھی اسلامی اور تاریخی آثار کو تباہ و برباد کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4317 تاریخ اشاعت : 2021/03/01

قم میں " قرباغ بین الاقوامی کانفرنس 17 ربیع " کے شرکاء نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحاد اور یکجہتی کا درس اسلام اور قرآن کا درس ہے اور مسلمانوں کو اس درس پر عمل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4316 تاریخ اشاعت : 2021/03/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی خارجہ پالیسی کے سربراہ بوریل کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے حالیہ اقدامات کے پیش نظر مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں غیر رسمی اجلاس بلانے کا وقت مناسب نہیں سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4315 تاریخ اشاعت : 2021/03/01

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کے معاہدوں پر پاکستان اور بھارت کے مشترکہ اعلامیہ کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4311 تاریخ اشاعت : 2021/02/28

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی مشیر نے دہشت گردی کے بارے میں امریکہ کی دوگانہ پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف دوگانہ پالیسی اس کی داعش کے ساتھ دوستی کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 4310 تاریخ اشاعت : 2021/02/28