ایرانی کابینہ کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کی موافقت

اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کے سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کی تجویز کو منظورکرلیاہے۔
خبر کا کوڈ: 4697
تاریخ اشاعت: 14 June 2021 - 11:17 - 05September 2642

ایرانی کابینہ کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کی موافقتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ نے ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ کرنے کے سلسلے میں ایرانی وزارت خارجہ کی تجویز کو منظورکرلیاہے۔

اطلاعات کے مطابق ایرانی کابینہ نے 9 جون 2021 کے اجلاس میں  ایران اور عراق کی حکومتوں کے درمیان عام پاسپورٹ رکھنے والوں کے لئے 45 دن کے ویزا چھوٹ کے ضوابط طے کرنے پر اتفاق کیاہے بشرطیکہ عراق بھی ایسا ہی کرے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً