رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4698
تاریخ اشاعت: 14 June 2021 - 11:36 - 05September 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی بروز بدھ عوام سے خطاب کریں گےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بدھ کے دن ٹی وی کے ذریعہ عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی تیرہویں صدارتی انتخابات ، خبرگان رہبری کونسل کے ضمنی اور شہری و دیہی کونسلوں کے چھٹے انتخابات سے قبل ایرانی عوام سے براہ راست خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب بروز بدھ 16 جون کو مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 8 بجے ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں