اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور شام کے وزير خارجہ فیصل المقداد نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4307 تاریخ اشاعت : 2021/02/27

صدر روحانی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300 تاریخ اشاعت : 2021/02/24

ظریف:
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی جوہری ادارے کے درمیان تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا لیکن یہ تعاون ایڈنشنل پروٹوکول سے پرے نہیں ہوگا بلکہ صرف سیف گارڈ کے فریم ورک کے اندر ہی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4299 تاریخ اشاعت : 2021/02/24

جنرل قاآنی
ایرانی قدس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم فخر کے ساتھ شہید سلیمانی کا راستہ جاری رکھیں گے اور عالمی ظالموں کے خلاف کھڑے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4297 تاریخ اشاعت : 2021/02/23

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نےکہا ہے کہ ایران نے پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اضافی پروٹوکول کو کل رات 12 بجے کے بعد سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4296 تاریخ اشاعت : 2021/02/23

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ این پی ٹی کے دائر میں تعاون جاری رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکومت نے ایرانی پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ اضآفی پروٹوکول کوآج سے متوقف کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4295 تاریخ اشاعت : 2021/02/23

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں تازہ ترین تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی سعودی عرب کے پیغام کا جواب لیکر عراقی وزير اعظم کی سرکاری دعوت پر عراق پہنچے تھے جہاں امریکہ نے انھیں شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4294 تاریخ اشاعت : 2021/02/23

تیل منتقل کرنے پر نگراں کمپنی کا کہنا ہے کہ ایرانی پیٹرول اور ایندھن کی تیسری کھیپ ونزوئلا پہنچ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4292 تاریخ اشاعت : 2021/02/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی ساتھ معاہدہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ پارلیمنٹ کی قرارداد کے مطابق ہے،
خبر کا کوڈ: 4291 تاریخ اشاعت : 2021/02/22

خبرگان کونسل کے پانچویں دور کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا ، خبرگان کونسل کے اراکین آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4290 تاریخ اشاعت : 2021/02/22