رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4649
تاریخ اشاعت: 30 May 2021 - 14:42 - 21August 2642

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ کے نام تعزیتی پیغاممقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور زاہدان کے امام جمعہ حجۃ الاسلام شیخ مصطفی محامی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ کے والد ایک پرہیزگار اور متقی عالم دین تھے مرحوم کے انتقال پر آپ کو اور دیگر پسمانادگان کو تعزيت اور تسلیت پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی مرحوم پر رحمت و مغفرت نازل فرمائے اور ان کے درجات کو بلند و بالا فرمائے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً